KhabarBaAsar

شہری گھر کی دہلیز پر لٹ گیا، ڈاکو روٹیاں بھی ساتھ لے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی کے ضلع وسطی میں بے لگام ڈاکوؤں نے شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹ لیا ساتھ ہی جاتے ہوئے ڈاکو روٹیاں بھی چھین کر لے گئے۔

ڈکیتی کا واقعہ شادمان ٹاؤن میں گھر کی دہلیز پر شہری کے ساتھ پیش آیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے، دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان اس واردات میں ملوث تھے۔

مسلح ملزمان نے شہری سے نقدی، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھینی ساتھ ساتھ ہی روٹیاں بھی چھین کر لے گئے۔

ملزمان شناخت چھپانے کے لئے ماسک اور کیپس پہنے ہوئے تھے، مسلح ڈاکو کھانے کے لیے لائی گئی روٹیاں بھی لے گئے لیکن پولیس ملزمان کو پکڑ نہ سکی ۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick