KhabarBaAsar

الیکشن کمیشن کا اگلے ہفتے ٹربیونلز کے قیام کے لیے خط لکھنے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

عام انتخابات سے متعلق انتخابی عذرداریوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اگلے ہفتے ٹریبیونلز کے قیام کے لیے خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اگلے ہفتے پانچوں رجسٹرار ہائیکورٹس کو خطوط لکھے گا، ہائیکورٹس کو انتخابی عذر داریاں سننے کے لیے ٹریبیونل بنانے کی درخواست کی جائے گی۔

ذرائع نے مزید بتایاکہ ٹریبیونل 𝟒 ماہ کے اندر اندر عذر داریوں پر فیصلے کریں گے، ٹریبیونل میں کیس کے التوا کی کوشش کرنے والوں کو جرمانے کی ہدایات بھی جاری کی جائیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick