KhabarBaAsar

8 فروری کے انتخابات تاریخ کے بدترین انتخابات تھے، ایمل ولی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ 𝟖 فروری کے انتخابات تاریخ کے بدترین انتخابات تھے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صوبائی صدر اے این پی نے کہا یہ فیصلہ پہلے سے کیا گیا تھا کہ کس کو جتوانا ہے،پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو بھی ہرایا گیا ہے۔

سگنلز کو بند کر کے اپنے نتائج بنائے گئے،ہمارے نمائندوں سے آراوز نے کروڑوں روپے کا مطالبہ کیا ، ہمارے پاس ثبوت موجود ہے وقت آیا تو دیکھائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick