KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 14 ہزار 300 کا ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کی کمی کے بعد 2045 ڈالر کی سطح پر آ گئی ہے۔

دریں اثنا مقامی صرافہ بازاروں میں ہفتے کے روز 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 14 ہزار 300 جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 1028 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 83 ہزار 728 روپے ہو گئی ہے۔

علاوہ ازیں ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2229.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick