KhabarBaAsar

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل اپنے بیان سےہی مکر گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس حماس کی حمایت میں دیئے گئے اپنے بیان سے مکر گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کے سفیر کی جانب سے عائد کردہ الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ حماس کا دفاع کبھی نہیں کیا تاہم انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick