KhabarBaAsar

پیٹرول سے متعلق بڑی خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 𝟒.𝟓𝟖 ملین ٹن پیٹرول کی فروخت ریکارڈ کی گئی ۔

جنوری کے دوران ملک میں 𝟎.𝟔𝟏 ملین ٹن پیٹرول کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال جنوری کے مقابلہ میں پانچ فیصد کم ہے۔ گزشتہ سال جنوری میں ملک میں 𝟎.𝟔𝟓 ملین ٹن پیٹرول کی فروخت ریکارڈ کی گئی ۔

دسمبر کے مقابلے میں جنوری میں پیٹرول کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر 𝟖 فیصد کی نمو ہوئی۔ دسمبر میں 𝟎.𝟓𝟕 ملین ٹن پیٹرول کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو جنوری میں بڑھ کر 𝟎.𝟔𝟏 ملین ٹن ہو گئی ہے۔

دوسری جانب ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 𝟕ماہ میں سالانہ بنیادوں پر𝟏𝟑فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

او سی اے سی اور عارف حبیب ریسرچ کے مطابق مالی سال کے پہلے 𝟕ماہ میں ملک میں 𝟗.𝟎𝟕 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 𝟏𝟑فیصد کم ۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 𝟏𝟎.𝟒𝟕ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی ۔

جنوری میں ملک میں 𝟏.𝟑𝟖ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو دسمبر کے مقابلے میں 𝟏𝟐فیصد زیادہ اور گزشتہ سال جنوری کے مقابلے میں 𝟒فیصد کم ۔

دسمبر میں ملک میں 𝟏.𝟐𝟒ملین ٹن اور گزشتہ سال جنوری میں 𝟏.𝟒𝟒ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick