KhabarBaAsar

پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم کے درمیان اتحاد ہے، نیئر بخاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیئرحسین بخاری کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا مجلس وحدت المسلیمن ( ایم ڈبلیو ایم )کے درمیان اتحاد ہے۔

نجی چینل کی الیکشن کی خصوصی ٹرانسمیشن ” الیکشن روم” میں گفتگو کرتے ہوئے نیئر بخاری نے کہا کہ میں آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے مابین ہونیوالی ملاقات میں نہیں تھا، یہ ملاقات لیڈر شپ کی تھی اور اس کے بارے میں لیڈرشپ کے ترجمان ہی بہتر بتا سکے گا، سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات ہوتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick