KhabarBaAsar

اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی۔ جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی۔

جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں 𝟏𝟐𝟎 ووٹ پڑے جبکہ امریکہ، اسرائیل، ہنگری سمیت 𝟏𝟒 ممالک نے مخالفت میں ووٹ دیئے

0% LikesVS
100% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick