KhabarBaAsar

جسم کے مختلف حصے کیوں پھڑکتے ہیں؟ اہم وجہ جانیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

آج ہم آپکو جسم کے مختلف حصے پھڑکنے کی کچھ اہم وجہ بتائیں گے۔

اکثر ہمارے جسم کے حصے اکثر پھڑکنے لگتے ہیں خاص طور پر آنکھوں کا پھڑکنا تو ایک انتہائی عام سی بات ہے۔

کیا جسم کے حصوں کا اچانک پھڑکنا خطرناک بھی ہوسکتا ہے اور اس کیفیت کی کیا وجہ ہوتی ہے؟ آج جان لیں۔

جسم کے حصے پھڑکنے کی وجوہات جانئے

ماہرین اس کیفیت کی تاحال کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتا سکے ہیں البتہ کچھ چیزیں ہیں جو اس کو بڑھاتی ہیں جیسے کہ کیفین کا زیادہ استعمال، ناقص خوراک، دواؤں کے اثرات اور ورزش کے اثرات ہیں۔

کیا یہ نقصان دہ ہوتا ہے؟

طبی ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ جسم کے کسی بھی حصے میں پھڑپھڑاہٹ ہونا نقصان دہ ہرگز نہیں ہے اور یہ وقتی کیفیت ہے جو کچھ دیر بعد ٹھیک ہوجاتی ہے البتہ اگر کسی کو مسلسل پھڑپھڑاہٹ محسوس ہو تو وہ اپنے معالج سے مشورہ کریں۔

اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

سیدھی آنکھ کے پھڑکنے کو خوش قسمتی جبکہ الٹی آنکھ کے پھڑکنے کو بدقسمتی بھی سمجھا جاتا ہے۔

اسی طرح سیدھے ہاتھ کا پھڑکنا اچھی خبر اور الٹے ہاتھ کا پھڑکنا بُری خبر کی آمد سے تشبیہہ دیا جاتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick