KhabarBaAsar

امریکا نے روس، چین اور ایران کی مزید کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے روس، چین اور ایران کی مزید کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔

امریکا نے چین، روس اور ایران سے منسلک مزید 34 کاروباری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ تجارت نے کہا ہے کہ پابندیوں سے متعلق امور کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے انہیں بلیک لسٹ کیا گیا۔

14چینی کمپنیوں پر امریکی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick