KhabarBaAsar

امریکی شہری سنتھیا رچی پراسرار طور پر اپنے گھر میں بےہوش پائی گئیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی پراسرار طور پر اپنے گھر میں بےہوش پائی گئیں۔

پولیس کے مطابق سینتھیارچی اپنےفلیٹ میں بےہوش پائی گئیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا طبی معائنہ جاری ہے۔

پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید حقائق سامنےآئیں گے۔

واضح رہے کہ سنتھیا رچی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں پر دست درازی سمیت سنگین الزامات عائد کیے تھے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick