KhabarBaAsar

بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کیخلاف پارٹنر شپ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کی بہترین اوپنگ شراکت بنادی۔

پاکستان کی اوپننگ جوڑی نے بھارت کے خلاف 100 رنز بنالیے ہیں اور ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کی بہترین اوپنگ شراکت ہے۔

پاکستانی کپتان نے نصف سنچری بھی بنائی ہے۔

اس سے قبل پاکستان کی انڈیا کے خلاف بہترین شراکت کا ریکارڈ 106 رنز تھا۔ 2012 میں محمد حفیظ اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ پر 106 رنز بنائے تھے.

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick