KhabarBaAsar

برطانیہ کا پاکستان میں لگی کورونا ویکسین ماننے سے انکار، نئی ٹریول ایڈوائزی جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کر دی۔

برطانیہ کی نئی سفری ہدایات کے مطابق برطانوی حکومت نے پاکستان میں لگی ویکسین ماننے سے انکار کر دیا۔ برطانیہ آنیوالے پاکستانی شہریوں کے لیے 10 دن اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ لازمی ہوگا۔

پاکستانی شہریوں کو سفر سے پہلے دوسرے اور آٹھویں روز ٹیسٹ لازمی کروانا ہوں گے۔ برطانیہ آمد کے خواہش مند افراد برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر نہیں کر سکیں گے۔

67% LikesVS
33% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick