KhabarBaAsar

بیوی کی شوہر کو کار تلے روندنے کی کوشش، ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکا ایک بیوی نے اپنے شوہر کو جھگڑے کے بعد کار تلے روندنے کی بار بار کوشش کی اور ناکامی ہر دونوں گتھم گتھا ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

العربیہ اردو کے مطابق امریکا میں کار میں موجوڈ بیوی اور شوہر کے درمیان جھگڑا طول پکڑ گیا۔ خاتون نے اپنے شوہر کو پہلے کار تلے روندنے کی بارہا کوشش کی تاہم وہ کار تو تباہ کروا بیٹھی لیکن شوہر کو نشانہ نہ بناسکی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کا شوہر کار کی ڈگی میں سے سامان نکال کر سڑک پر پھینک رہا ہے۔

سامان پھینکنے پر خاتون غصے میں آگئی اور کار کو ریورس کرنے لگیں لیکن شوہر بچ گیا۔ اس کے بعدشوہر نے 3 بار اپنے شوہر کو کار تلے روندنے کی کوشش کی اور اس دوران کار دیوار سے بھی ٹکرائی۔

خاتون کا اپنے شوہر کو نشانہ بنانے کی کوشش میں کار کو شدید نقصان پہنچا جس پر خاتون کار سے باہر آگئیں اور اپنے شوہر کو تعاقب کر کے پکڑ لیا دونوں گتھم گتھا ہوگئے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick