KhabarBaAsar

بیوی کے چھوڑنے کا غم، شوہر کی احاطہ عدالت میں خودکشی کی کوشش

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور: (ویب ڈیسک) ضلع کچہری لاہور پسند کی شادی کے بعد بیوی نے عدالت میں والدین کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا، جس پر شوہر نے ضلع کچہری میں خود کشی کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔

ساری زندگی ساتھ گزارنے کے وعدے کمرہ عدالت میں بھلا دیے گیے. پہلے پسند کی شادی کی پھر عدالت میں شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا۔

پسند کی شادی کے بعد بیوی نے عدالت میں والدین کے ساتھ جانے کا بیان دیا، بیوی کے اچانک چھوڑنے کے غم سے شوہر کی ضلع کچہری کی چھت سے چھلانگ لگانے چل پڑا۔

شوہر عبد الرحمان احاطہ عدالت میں دھاڑے مارتا رہا اور کہتا رہا کہ بیوی صبا سے پیار کرتا ہوں بیوی چھوڑ گئی ہے. عبدالرحمان احاطہ عدالت میں سر دیواروں میں مارتا رہا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick