KhabarBaAsar

تاجر کے اغوا میں ملوث دو پولیس اہلکاروں سمیت 5ملزمان گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان سے تاجر کے اغوا میں ملوث دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق تاجرکو ڈیفنس سے اغوا کیا گیا، رہائی کےعوض 20 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا۔

اغواکاروں کی کار کو ٹیپو سلطان کے علاقےمیں اسنیپ چیکنگ کے دوران روکا تو تلاشی کے دوران مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا گیا۔

گرفتار اغواکاروں میں 2 پولیس اہلکار ذیشان اور ارباز بھی شامل ہیں جوکہ ایسٹ ہیڈ کوارٹر اور سی آئی اے سینٹر صدر میں تعینات ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick