KhabarBaAsar

تین فٹ بال اسٹیڈیمز سے بڑا کروز شپ جدہ سے سفر پر روانہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

جدہ:(ویب ڈیسک) تین فٹ بال اسٹیڈیم سے وسیع (MSC Bellissima) نامی کروز شپ پہلی مرتبہ علاقائی پانیوں کے سفرپر روانہ ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 315 میٹر طویل کروز شپ میں ساڑھے چار ہزار مسافروں کی گنجائش ہے جس میں سیاحوں کی دلچسپی کیلئے سوئمنگ پولز، جم، ریسٹورنٹس، کیفے اور بال رومز بھی موجود ہیں۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ کروز شپ جدہ سے پہلے اردن کی جانب روانہ ہوا ہے جس کے بعد مصر تک سفر کرے گا جب کہ سفر پر روانگی سےقبل شپ کا عملہ 14 دن تک قرنطینہ میں رہا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick