KhabarBaAsar

جاپان کے شہر آتامی میں لینڈسلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک اور 20 لاپتہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

جاپان:(ویب ڈیسک)جاپان کے شہرآتامی میں شدید بارشوں کے سبب لینڈسلائیڈنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک، 20 لاپتہ ہوگئے۔

جاپانی حکام کا کہناہے کہ شہر آتامی میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں 313 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، شدید بارشوں کےسبب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔

واقعےمیں لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے فوج اور امدادی کارکنان ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں، آتامی میں آج بھی شدید بارش کا امکان ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick