KhabarBaAsar

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اُڑان کا سلسلہ جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی: (خبربااثر) پاکستانی مقامی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اُڑان کا سلسلہ تسلسل کیساتھ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 11 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 166 روپے 87 پیسے سے بڑھ کر 166 روپے 98 پیسے ہو گئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick