KhabarBaAsar

ساہیوال میں درختوں کی کٹائی پر جھگڑا، پولیس اہلکار کا لڑکی پر تشدد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ساہیوال:(ویب ڈیسک)ساہیوال میں پولیس اہلکار نے لڑکی کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔

ذرائع کے مطابق کانسٹیبل عامر شہزاد نے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر جھگڑےکے دوران خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تھانہ نورشاہ کے کانسٹیبل عامر شہزاد کو معطل کر کے اس کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick