KhabarBaAsar

سروسز متاثر ہونے پر فیس بک کے حصص کی قیمت گرگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کیلیفورنیا:(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز میں متاثر ہونے کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ میں فیس بک کے حصص کی قیمت 5اعشاریہ5 فیصد گرگئی۔

دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز کئی گھنٹے سے تعطل کا شکار ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

وہیں امریکی اسٹاک مارکیٹ میں فیس بک کے حصص کی قیمت گرگئی ہے۔

نیویارک میں امریکی اسٹاک ایکسچینج میں یس بک کے حصص کی قیمت 5اعشاریہ5 فیصد تک گرگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick