KhabarBaAsar

سمندر میں گیس پائپ لائن لیک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

امریکا:(ویب ڈیسک)میکسیکو کے سمندر میں گیس پائپ لائن لیک ہونے سے خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔

خلیج میکسیکو میں گیس پائپ لائن لیک ہونے پانی کی سطح پر آگ بھڑکی جس پر کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد قابو پایا گیا۔

آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پایا گیا جبکہ سمندر میں لگی آگ کی ویڈیو دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

خوفناک نظارہ پیش کرتی پانی میں لگی آگ کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی۔ حکام نے واضح نہیں کہا کہ سمندرمیں کیاچیز آگ بھڑکنےکا سبب بنی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick