KhabarBaAsar

سندھ حکومت کا مزدور کی تعریف سے متعلق قانون میں ترمیم کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر)حکومت سندھ نے مزدور کی تعریف سے متعلق قانون میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قانون میں ترمیم کے مطابق ڈیلی ویجز اور سیزنل ورکرز کو بھی مزدور کے برابر مراعات ملیں گی جبکہ مستری، ڈرائیور، کنڈیکٹرز، گھریلو ورکرز کو بھی مزدور کا درجہ دیا جائے گا۔

سندھ امپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشنز میں ترامیم کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، کسی بھی جگہ کام کرنے والا مزدور خود کو رجسٹرڈ کروا سکے گا، رجسٹرڈ ورکرز کو بےنظیر کارڈ کے ذریعے سماجی طبی فوائد ملیں گے۔

ترمیم کے بعد مزدور کو بیماری، حادثے یا کام بند ہونے پر سیزنل ورکرز کو مالی فوائد سے محروم نہیں کیا جا سکے گا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick