KhabarBaAsar

سندھ حکومت کا کراچی میں انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی: (ویب ڈیسک) لیجنڈ اداکار عمر شریف کے حوالے سے حکومت سندھ کا اہم اقدام، شہید ملت روڈ پر حیدر علی انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ عمر شریف عظیم شخصیت اور بڑے فنکار تھے۔ ان کے اہل خانہ سے رابطے میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کے ایم سی کی جانب سے شہید ملت روڈ پر حیدر علی انڈرپاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick