KhabarBaAsar

سندھ میں نویں سے بارہویں جماعت تک کےطلبا کیلئےکورونا ویکسین لازمی قرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(ویب ڈیسک) سندھ میں نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلبا کو کورونا ویکسین لازمی لگوانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق نویں سےبارہویں جماعت تک کے طلبا کے لیےکورونا ویکسین لگانا لازمی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی کالجز اور اسکولوں میں طلبا کی ویکسین ضروری ہوگی، اسکولوں کی انتظامیہ کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے تعاون کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

ویکسینیشن کا نوٹیفکیشن سندھ کے تمام اضلاع کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

75% LikesVS
25% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick