KhabarBaAsar

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف و ہراس کا شکار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

سوات: (ویب ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4اعشاریہ9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 110کلومیٹرتھی اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick