کراچی:(خبربااثر)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
سندھ صرافی بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزارروپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد 93 ہزار 450 روپے ہوگئی.
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 11 ڈالر اضافے سے 1787 ڈالر فی اونس ہے
75% LikesVS
25% Dislikes