KhabarBaAsar

شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کے ڈانس کی ویڈیووائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران دلہا دلہن کے ہونے والے ڈانس کی ویڈیووائرل ہوگئی۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کے کیپشن میں سوالیہ انداز میں ایک فقرالکھا گیا کہ کس کس نے ایسا ڈانس کیا اپنی شادی میں؟

مختلف انداز اپناتے نیا جوڑا ڈھول کی تھاپ پر ایسے اسٹیپ کررہا ہے کہ دیکھنے والوں کے چہرے خوشی سے نہال ہیں۔

ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نئے جوڑے کے ڈانس کو سراہا گیا، کمنٹس سیکشن میں دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick