KhabarBaAsar

صحت کارڈ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خیبرپختونخوا حکومت نے ریونیو موبلائزیشن پلان 𝟐𝟎𝟐𝟑 اور 𝟐𝟎𝟐𝟒 کے تحت صوبائی ریونیو جائزہ کمیٹی کے اجلاس میں صحت کارڈ کے مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اجلاس میں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے سرکاری ملازمین کی میڈیکل الاؤنس ختم کرنے اور ان کا او پی ڈی وزٹ بھی صحت کارڈ میں شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔

مشیر خزانہ نے ریونیو جائزہ کمیٹی اجلاس میں صحت کارڈ کو 𝟑 مختلف کٹیگریز میں جاری رکھنے کی تجویر پیش کی ہے جس میں غریبوں کیلئے گولڈ، لوئر مڈل کیلئے سلور اور باقیوں کیلئے بلیو صحت کارڈ شامل ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick