KhabarBaAsar

عبداللہ شاہ غازی کےمزار کےاحاطے میں کون کون مدفون ہیں؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) معروف فنکار عمر شریف کی تدفین آج حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کے احاطے میں ہوگی۔

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں تین چھوٹے چھوٹے قبرستان موجود ہیں جہاں ملک کی کئی معروف شخصیات مدفن ہیں جن کے نام یہ ہیں۔

جے یو پی کے سربراہ علامہ شاہ احمد نورانی، پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین کی والدہ سلطانہ محمودعامر لیاقت حسین کے والد شیخ لیاقت ، پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کے والد پروفیسر کرار حسین ،محمدعلی جناح اور فاطمہ جناح کی بہن شیریں جناح اورمشہور نعت خواں خورشید احمد مدفن ہیں۔

واضح رہے کہ عمر شریف کی تدفین بھی ان کی خواہش کے مطابق مزار پر واقع شیخ لیاقت کمپاؤنڈ میں کی جائے گی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick