KhabarBaAsar

عمران عباس با صلاحیت اور پرکشش فنکار ہیں: ریما خان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور: (ویب ڈیسک) فلمسٹار ریما خان نے اداکار عمران عباس کو باصلاحیت اور پرکشش فنکار قرار دیدیا۔

عمران عباس نے انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں وہ کافی دلکش نظر آ رہے ہیں۔ فلمسٹار ریما خان بھی پوسٹ پر کمنٹ کیا ہے کہ یہ ہماری انڈسٹری کے ایک بہت ہی باصلاحیت اور پرکشش فنکار ہیں۔

جس کے جواب میں عمران عباس نے لکھا کہ میری دوست اور ہماری انڈسٹری کی کوئین، میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ آپ نے تعریف کی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick