KhabarBaAsar

قینچی نہ چلی تو فیاض چوہان نے دانتوں سے ہی افتتاحی فیتا کاٹ دیا، ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت فیاض چوہان اپنے حلقے میں الیکٹرانکس کی دکان کا افتتاح کرنے پہنچے.

قینچی کند ہونے پر دانتوں سے ہی فیتا کاٹ کر دکان کے مالک کو شرمندگی سے بچا لیا۔

فیاض الحسن چوہان قینچی کی مدد سے فیتا کاٹنے کی کوشش کرتے رہے لیکن ناکامی پر قینچی چھوڑ کر فیتا دانت سے کاٹ کر افتتاح کرلیا.

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے حلقے میں لوگوں سے گھل مل کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick