KhabarBaAsar

لاہور میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر اصغر قریشی گرفتار کرلیا۔

لاہور کے علاقے تھانہ فیکٹری ایریا میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر گرفتار کرلیا گیا، جعلی پیر کو تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے گرفتار کیا۔ ملزم کی شناخت اصغر قریشی کے نام سے ہوئی ہے۔

ایس پی کینٹ عیسیٰ سیکھیرا کا کہنا تھا کہ ملزم اصغر قریشی تعویذ دینے کے بہانے خاتون کے گھر گیا اور خاتوں کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کی، خاتون کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر پولیس نے فورا کارروائی کرتے ہوئے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick