KhabarBaAsar

لاہور میں رواں سال بچے، بچیوں سے زیادتی کے کتنے واقعات ہوئے؟ ریکارڈ جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے رواں سال اب تک بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات کا ریکارڈ جاری کردیا۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے جب کہ 9 ماہ میں 2 بچیاں زیادتی کے بعد قتل کی گئیں۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں 63 اور بچیوں سے زیادتی کے کیسز میں 23 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جب کہ بچوں سے زیادتی کے 9 مقدمات جھوٹے نکلے اور 36 ملزمان کا چالان کیا گیا، بچیوں سے زیادتی کے 12 مقدمات کے چالان مکمل کیے گئے۔

پولیس ریکارڈ میں بتایا گیا ہےکہ کم سن بچے بچیوں سے زیادتی کے 12 مقدمات زیر تفتیش ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick