KhabarBaAsar

لڑکی کو شادی کاجھانسہ دیکر زیادتی، بلیک میلنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) اقبال ٹاؤن پولیس نے لڑکی کوشادی کا جھانسہ دیکر زیادتی اور پھر بلیک میل کرنے والے ملزم حماد کو گرفتار کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ ملزم حماد شادی کے جھانسے میں ورغلاکر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،غیر اخلاقی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی درخواست پر ملزم کو فوری گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick