KhabarBaAsar

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) عالمی صرافہ بازار میں سونے اور ملک میں ڈالر کی قدر بڑھنے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 93 ہزار 879 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 11 ڈالر اضافے سے 1792 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

67% LikesVS
33% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick