KhabarBaAsar

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر)‌عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 1813 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے ایک لاکھ 11 ہزار روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 95165 روپے پر مستحکم رہی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick