KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 428 روپے اضافے سے 94 ہزار 307 روپے ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 14 ڈالر اضافے سے 1806 ڈالر ہوگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick