KhabarBaAsar

مولانا طارق جمیل نے دوسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے اپنی دوسری شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

مولانا طارق جمیل نے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنی دوسری شادی کی جھوٹی خبر کی ایک تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ غلط معلومات سے محتاط رہیں۔

انہوں نے کہا کہ کچھ چینلز میری دوسری شادی کی غلط خبریں پھیلا رہے ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے۔


اپنی ٹوئٹ میں مولانا نے مزید لکھا کہ اللہ پاک اِن غلط خبریں پھیلانے والوں کو ہدایت دے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick