KhabarBaAsar

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کچھ جذباتی مناظر!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

دبئی:(خبربااثر) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہے۔

رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک 32 مقابلے کھیلے جاچکے ہیں اور کئی ٹیموں نے دلچسپ میچز جیتے تو کئی ٹیمیوں کے نصیب میں شکست آئی ۔

میچ جیتنے کی خوشی شائقین اور کھلاڑیوں دونوں کو ہوتی ہے جبکہ ہار کی صورت میں بھی دونوں کو ہی افسوس ہوتا ہے۔

آئی سی سی نے رواں رلڈکپ کے کچھ ایسے ہی خوشی اور غم کے جذبات کی ویڈیو جاری کی ہے۔

https://www.facebook.com/watch/?v=328581725382394

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick