KhabarBaAsar

پاسو کونزکی اہم چوٹی پہلی بار پاکستانی کوہ پیما ٹیم نے سرکرلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ہنرہ:(ویب ڈیسک) شمشال کے نوجوان مہم جوؤں کی 12 رکنی ٹیم نے پاسوکونزکی اہم چوٹی سرکرلی۔

ضلع ہنرہ کی پہاڑی پاسو کونزکی اہم چوٹی پہلی بار سر کرلی گئی ہے، 6 ہزار 106 میٹر بلند یہ چوٹی اب تک کسی نے سر نہیں کی تھی، چوٹی کو شمشال کے نوجوان مہم جوؤں کی 12 رکنی ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار سرکیا۔ مقامی کوہ پیماؤں کی 12 رکنی ٹیم میں دو لڑکیاں بھی شامل تھیں۔

ٹیم نے پہلے اس چوٹی کو یوم آزادی پاکستان پر سرکرنے کی منصوبہ بندی کی تھی، تاہم موسمی پیش گوئی کے باعث ٹیم کویوم آزادی سے ایک روز قبل ہی چوٹی سرکرنا پڑگئی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick