KhabarBaAsar

پاکستانی شوہر کی اہلیہ کو موٹر سائیکل سکھانے کی ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں شوہر کی جانب سے اہلیہ کو موٹرسائیکل چلانا سکھائی جارہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قمیض شلوار میں ملبوس شخص سڑک کنارے اپنی اہلیہ کو بائیک چلانا سکھا رہا ہے۔

دوپٹہ پہنی خاتون مرد کی نگرانی میں بائیک چلانا سیکھ رہی ہیں جب کہ ویڈیو میں خاتون اور مرد کے علاوہ 3 بچوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں درج کیپشن میں اس شخص کو خاتون کا شوہر بتایا گیا ہے۔


سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی اس ویڈیو کو اب تک کئی ہزار بار دیکھا جاچکا ہے جب کہ سوشل میڈیا صارفین شوہر کے اس اقدام کو بہترین قرار دیتے ہوئے حوصلہ افزائی بھی کررہے ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick