KhabarBaAsar

پاک فوج نے نیشنل ائیرگن شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

راولپنڈی:(ویب ڈیسک)پاک فوج نے 7 ویں نیشنل ائیرگن شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی کی ٹیم نےنیشنل ایئر گن شوٹنگ چیمپئن شپ کے 8 ایونٹس میں 6 سونے کے تمغے جیتے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے چیمپئن شپ میں 2 طلائی تمغے اپنے نام کیے جبکہ پاک آرمی نے مجموعی طور پر 6 سونے، 2 چاندی، ایک کانسی کا تمغہ جیتا۔

چیمپئن شپ میں پاک بحریہ نے سونے کے 2، چاندی کے 6 اور کانسی کے7 تمغے اپنے نام کئے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick