KhabarBaAsar

پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کنگسٹن:(ویب ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقعے پر پاکستان کے کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہم اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے ۔

پاکستان ٹیم میں عابد علی،عمران بٹ،اظہرعلی، بابراعظم،فوادعالم ،محمدرضوان ،فہیم اشرف، یاسر شاہ ، حسن علی ، محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 1 صفر سے اپنے نام کی تھی،3 میچز بارش کی نذر ہوگئے تھے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick