KhabarBaAsar

پی ڈی ایم آج سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

سوات:(ویب ڈیسک)حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) آج سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔

سوات کے گراسی گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق شہباز شریف بالا کوٹ سے ریلی کی قیادت کرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچیں گیں۔

دوسری جانب انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر سوات کا کہنا ہے ضلع بھر میں دہشت گردی اور حملوں کا خطرہ ہے اور کورونا وائرس کی وجہ سے بھی اجتماعات پر پابندی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick