KhabarBaAsar

چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور: (ویب ڈیسک) چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جسے منظور کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وسیم خان نے کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ اجلاس میں اپنا استعفی چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو پیش کیا، وہ اپنے اختیارات میں کمی کے معاملے پر ناخوش تھے، یہی ان کے استعفے کا سبب بنا۔

ذرائع سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ وسیم خان کا استعفی منظور کر لیا گیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick