KhabarBaAsar

کراچی میں ٹرک کی ٹکر سے پنکچر کی دکان پر کام کرتے ہوئے 2 نوجوان جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) کراچی میں الآصف اسکوائر کے قریب ٹرک کی ٹکر سے پنکچر کی دکان پر کام کرنے والے 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 15 سالہ عبدالجبار اور 16 سالہ ارباز پنکچر کی دکان پر کام کر رہے تھے کہ اسی دوران ریورس آتے ایک ٹرک نے دونوں نوجوانوں کو کچل دیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹرک کی زد میں آکر دونوں نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کو کچلنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک کو تحویل میں لے لیا ہے اور واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick