KhabarBaAsar

کراچی میں گائے کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(ویب ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں گائے کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

چند روز قبل اورنگی ٹاؤن 10 نمبر کا رہائشی 18 سالہ احد گلی میں اپنی گائے ٹہلا رہا تھا کہ گائے نے اسے ٹکر مار دی، سینے پر شدید ٹکر کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

اہل خانہ فوری طور پر اسے ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اسے عباسی شہید اسپتال ریفر کردیا، عباسی اسپتال میں معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی.

ورثا نے پولیس کارروائی سے گریز کیا اور عباسی اسپتال سے لاش واپس بغیر کسی قانونی کارروائی کے اپنے گھر لے گئے جب کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ۔

80% LikesVS
20% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick