KhabarBaAsar

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(ویب ڈیسک) کراچی میں ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ،گلشن حدید، ائیرپورٹ، قائد آباد میں وقفے وقفے سے بادل برس رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث کراچی کی سڑکیں جہاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick