KhabarBaAsar

کنگسٹن ٹیسٹ کا دوسرا روز، بارش کے باعث ایک گیند بھی نہ پھینکی جا سکی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

جمیکا: (ویب ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کی آنکھ مچولی جاری رہی، لنچ بریک جلد کرنے کے باوجود کھیل نہ ہو سکا۔

سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے ہی روز بارش نے کرکٹ کا سارا مزہ کرکرا کر دیا، خراب موسم کے باعث کھلاڑی ڈریسنگ روم تک محدود رہے، لنچ بریک جلد کرنے کا اعلان کیا گیا۔ بادل گرجنا برسنا کم ہوتے، کور ہٹتے، گراؤنڈ کا معائنہ ہوتا تو پھر چھم چھم برسات ہونے لگتی۔

پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے 212 رنز چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے، فہیم اشرف 23 اور محمد رضوان 22 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick